مسئول جدیدخانه فرهنگ|درباره ما‎|صفحه اصلی|ايران|اسلام|زبان و ادبيات فارسی|تماس با ما|پيوندها|نقشه سايت
درباره ما‎
اخبار
ایران میں ایشیائی سیاحتی دارالحکومت ہمدان پر عالمی کانفرنس کا آغاز
ہمدان، 27 اگست، ارنا - ایرانی صوبے ہمدان کو ایشیا کا سیاحتی دارالخلافہ قرار دئے جانے کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران میں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز کردیا گیا ہے.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
ایران میں قلعہ رودخان نامی دلکش مقام پر ایک جھلک
رودخان قلعہ ایران کے شمالی صوبے گیلان میں واقع اور ملک کے بہت دلکش سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
ایران میں بادلوں کا جنگل پر ایک جھلک
بادلوں کا جنگل ایران کے البرز پہاڑوں کی سب سے خوربصورت اور سیاحتی جگہ کا نام ہے جو صوبے سمنان کے شہر شاہرود کے قریب میں واقع ہے.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
ایران کی انیمیشن اور مختصر فیلموں کی عالمی میلے میں نمائش
امریکہ سمیت دنیا کے مختلف ممالک کی بین الاقوامی فلمی میلوں میں ایران کی جانب سے بنائے گئی انیمیشن، مختصر اور دستاویزی فلموں کو پیش کیا گیا جنہیں شاندار پذیرائی حاصل ہوئی.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
رهبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج اور کشمیر کے لیے دعا
رهبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج اور کشمیر کے لیے دعا
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
پیام رهبر معظم انقلاب اسلامی به حجاج بیت الله الحرام
سیاست آمریکا جنگ‌افروزی و کشتار مسلمانان به‌دست یکدیگر است
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
ایرانی فلم رنگ خدا پاکستان میں ریلیز ہوگی
پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں مشہور ایرانی ہدایت کار مجید مجیدی کی رنگ خدا فلم کو دیکھائی جائے گی.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
دومین نشست گفتگوهای فرهنگی ایران وشبه قاره در بنگلادش برگزار می شود
دومین نشست گفتگوهای فرهنگی ایران وشبه قاره در بنگلادش برگزار می شود
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
دانشگاه ادیان و مذاهب دانشجو می پذیرد.
دانشگاه ادیان و مذاهب به‌عنوان تنها دانشگاه تخصصی در حوزه‌ی ادیان و مذاهب در ایران، ازمیان دانشجویان غیر‌ایرانی در مقاطع تحصیلی کارشناسی ، کارشناسی ارشد و دکترا دانشجو می پذیرد.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
تصور حل مشکلات از راه مذاکره یا رابطه با آمریکا خطایی واضح است
رهبر معظم انقلاب اسلامی در دیدار سفیران، کارداران و مسئولان وزارت امور خارجه
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
صوبے اردبیل کے شہر مشگین شہر میں معلق پل کے مناظر
اردبیل، یہ پل مشرقی وسطی میں سب سے طویل پل ہے۔
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
ایشیائی جونیئر گریکو رومن کشتی مقابلوں میں ایران کی پہلی پوزیشن
ایرانی گریکو رومن کشتی ٹیم نے نئی دہلی میں منعقدہ ایشیائی جونیئر کشتی مقابلوں میں 6 سونے، 3 چاندی اور ایک کانسی کے تمغے جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
سفیر بیداری /کتابی در رابطه با ملت پاکستان
حضرت آیت الله العظمی «سید علی خامنه ای» جایگاه ویژه ای در نزد مردم مسلمان پاکستان دارند.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
ایرانی دستکاری مصنوعات کی برآمدات میں نمایاں اضافہ
ایرانی دارالحکومت تہران کے ثقافتی ورثے، دستکاری اور سیاحتی تنظیم کے ڈپٹی نے کہا ہے کہ اس صوبے نے 5۔1 کروڑ اور 3 لاکھ دستکاری مصنوعات برآمد کی ہے۔
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
دهه کرامت مبارک باد
اول ذي القعده سالروز ولادت كريمه اهل بيت (ع ) حضرت فاطمه معصومه (س ) و روز دختر ششم ذي القعده سالروز ولادت حضرت احمد بن موسي شاهچراغ (ع ) يازدهم ذي القعده سالروز ولادت با سعادت هشتمين اختر تابناك آسمان امامت و ولايت حضرت علي ابن موسي الرضا(ع ) را تبريك و تهنيت عرض مي نمائيم.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
آرمینیا میں ایران کی موجودگی میں 15ویں عالمی فلم میلے کا آغاز
آرمینیا میں اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودگی میں" پراون کا رس" نامی 15ویں عالمی فلم میلے کا آغاز کیا گیا۔
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
الجیریا کی گرینڈ جامع مسجد کا فرش ایرانی قالینوں سے مزین ہوگا
الجیریا میں قائم دنیا کی تیسری بڑی جامع مسجد کا فرش 12 ہزار میٹر طویل ایرانی قالینوں سے مزین ہوگا.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
کلیله و دمنه جشنواره ای شد
پویانمایی «کلیله و دمنه» در سیزدهمین جشنواره «فیلم در خانواده» در یاروسلاوای روسیه روی پرده می‌رود.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
ایران میں المصطفی ایوارڈز کے تحت نور مقابلے میں 4 ہزار سے زائد طلبا کی شرکت
اسلامی جمہوریہ ایران میں المصطفی ایوارڈز کے تحت نامور مسلم ریاضی دان ابن رزاز جزری سے منصوب طالب علموں کے درمیان نور نامی مقابلوں کے تیسرے دور میں 4 ہزار اور 420 طلبا نے شرکت کی.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
شهادت حضرت امام جعفر صادق (ع) تسلیت باد
شهادت حضرت امام جعفر صادق (ع) احیاء گر آیین رسول گرامی اسلام (ص) و مذهب شیعه اثنی عشری را تسلیت عرض می نمائیم.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
ایرانی فلم بافندگان خیال امریکی میلے میں رسائی تک کامیاب ہوگئی
ایران کی بافندگان خیال نامی فلم امریکی نفسیاتی ایسوسی ایشن کے فلم میلے میں رسائی تک کامیاب ہوگئی.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
یونیسکو نے ایران کے ساسانی محل کو عالمی ورثہ قرار دے دیا
ایرانی صوبے فارس میں پرانے فن تعمیر کی سب سے بڑی عمارت ساسانیان کو عالمی اثاثوں کے لیے اقوام متحدہ کی تنظیم برائے ثقافت، یونیسکو کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
ایران میں پاکستان کی نئی سفیر مقرر
پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ ایران میں پاکستان کی نئی سفیر مقرر کردیا گيا ہے.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں دسویں عالمی سیاحتی نمائش کا آغاز
اصفہان، 20 جون، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں 10ویں بین الاقوامی سیاحتی نمائش کا آغاز ہوگیا ہے.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
ایشیا پیسفک والیبال مقابلوں میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم کی ایران روانگی
پاکستان کی انڈر 18 قومی یوتھ والی بال ٹیم ایشیا پیسفک یوتھ والی بال چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران روانہ ہوگئی ہے.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>

<< صفحه قبلی5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 صفحه بعدی >>

منو اصلی