مسئول جدیدخانه فرهنگ|درباره ما‎|صفحه اصلی|ايران|اسلام|زبان و ادبيات فارسی|تماس با ما|پيوندها|نقشه سايت
اخبار > ایرانی دستاویزی فلم 2020 آسکر ایوارڈ کیلیے نامزدحج اور بیت اللہ مسلم وحدت کا محور و مرکز


  چاپ        ارسال به دوست

اخبار

ایرانی دستاویزی فلم 2020 آسکر ایوارڈ کیلیے نامزدحج اور بیت اللہ مسلم وحدت کا محور و مرکز

تہران، ارنا – ایرانی دستاویزی فلم "Finding farideh" کو امریکی آسکر ایوارڈ کیلیے نامزد ہو گئی.
ایرانی فلم سازوں "آزادہ موسوی اور کوروش عطایی" کی دستاویزی فلم "Finding farideh" کو امريكہ كی سائنس اور آرٹس اكيڈمی " آسكر" کے لیے منتخب کئے گئے.
یہ فلم "فریدہ" نامی 40 سالہ عورت کی کہانی ہے جس کو چالیس سال پہلے امام رضا کے حرم مطہر میں چھوڑ دیا گیا ہے جس کے بعد ایک ڈج جوڑے اس کو گود لے کر ہالینڈ میں لے جاتے ہیں اور اب فریدہ اپنے حقیقی خاندان کو ملنے کیلیے 40 سالوں کے بعد ایران میں آئی ہے.


١٥:٣١ - 1398/06/02    /    شماره : ٧٣٤٩٢٥    /    تعداد نمایش : ٢٩


امتیازدهی

خروج




منو اصلی
آمار بازدید
 بازدید این صفحه : 95304 | بازدید امروز : 6 | کل بازدید : 563961 | بازدیدکنندگان آنلاين : 5 | زمان بازدید : 3.0937