مسئول جدیدخانه فرهنگ|درباره ما‎|صفحه اصلی|ايران|اسلام|زبان و ادبيات فارسی|تماس با ما|پيوندها|نقشه سايت
اخبار > اشتہار تصویری مقابلہ


  چاپ        ارسال به دوست

اخبار

اشتہار تصویری مقابلہ

اشتہار

تصویری مقابلہ

 

اسلامی جمہوریہ ایران کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر کوئٹہ میں خانہ فرہنگ ایران کی جانب سے ایک تصویری مقابلوں کا انعقاد کیا گیاہے۔ جس میں شرکت کے خواہشمند افراد مندرجہ ذیل موضوعات 1- (ایران میں سفر کے دوران )2- (ایران اور پاکستان کی مشترکہ ثقافتی اقدار)3- (بلوچستان کی تاریخی آثار اور سیاحتی مقامات)سےمتعلق ذاتی طور پر لی گئی 1 عدد تصویر خانہ فرہنگ کے ای میل ایڈریس (cciran50@yahoo.com) پر مورخہ 06 فروری 2019 تک بھیجواسکتے ہیں۔

تصویر بھیجتے وقت اپنا نام ، والد کا نام اور ذاتی موبائل نمبر بھی ضرور بھیجئے۔ تاکہ تقریب تقسیم انعامات کیلئے رابطہ کرنے میں آسانی ہو۔

مزید معلومات کیلئے مندرجہ ذیل ویب سائٹس اور فون نمبرز پر رابطہ کریں:۔

 (quetta.icro.ir)                 (iricqta.com)

9203006-7

03138621857  محمد حسین



١٦:٠٣ - 1397/11/05    /    شماره : ٧٢٢٣١٣    /    تعداد نمایش : ٣٣١


امتیازدهی

خروج




منو اصلی
آمار بازدید
 بازدید این صفحه : 126891 | بازدید امروز : 47 | کل بازدید : 622496 | بازدیدکنندگان آنلاين : 2 | زمان بازدید : 5.2683