مسئول جدیدخانه فرهنگ|درباره ما‎|صفحه اصلی|ايران|اسلام|زبان و ادبيات فارسی|تماس با ما|پيوندها|نقشه سايت
اخبار > بنگلہ دیش کے عالمی میلے میں ایرانی سنیما کو دو انعامات ملے


  چاپ        ارسال به دوست

اخبار

بنگلہ دیش کے عالمی میلے میں ایرانی سنیما کو دو انعامات ملے

ایرانی سنیما نے بنگلہ دیش کے عالمی فلم فیسٹیول میں 2 ایوارڈز اپنے نام کرلیے.
پویا بادکوبہ نے اپنی بنائی گئی Dressage"" فلم کیلئے سب سے بہترین فلم ساز کا ایوارڈ حاصل کرلیا اور "شہریار پورسیدیان" کی فلم "واپسی" کو بھی بہترین شارٹ فلم کے طور پر منتخب کیا گیا.
تفصیلات کے مطابق، 17ویں بین الاقوامی فلم میلہ 10 سے 18 جنوری کو ڈھاکہ میں منعقد ہوا.


١٥:١١ - 1397/10/28    /    شماره : ٧٢٢٠٩٥    /    تعداد نمایش : ٢٣٨


امتیازدهی

خروج




منو اصلی
آمار بازدید
 بازدید این صفحه : 126879 | بازدید امروز : 26 | کل بازدید : 622475 | بازدیدکنندگان آنلاين : 2 | زمان بازدید : 5.6843