مسئول جدیدخانه فرهنگ|درباره ما‎|صفحه اصلی|ايران|اسلام|زبان و ادبيات فارسی|تماس با ما|پيوندها|نقشه سايت
اخبار > پخاتون ایرانی فوٹوگرافر کی آرمینیا میں عالمی نمائش میں تیسری پوزیشن


  چاپ        ارسال به دوست

اخبار

پخاتون ایرانی فوٹوگرافر کی آرمینیا میں عالمی نمائش میں تیسری پوزیشن

تہران، ارنا – خاتون ایرانی فوٹوگرافر "محبوبہ فرج اللہی" نے آرمینیا میں عالمی فوٹو نمائش میں ایک کانسی کے تمغے کے ساتھ تیسری پوزیشن اپنے نام کرلی.

فرج اللہی نے آرمینیا میں منعقد ہونے والی پہلی فوٹو نمائش میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا.
خاتون ایرانی فوٹوگرافر کی لینے والی تصویر کا موضوع کام کرنے والے بچے تھا جس کا نام "بس ایک مسکراہٹ" ہے.
محبوبہ فرج اللہی گزشتہ 13 سالوں سے فوٹو گرافی کے پیشے میں مصروف اور ایرانی فوٹوگرافر ایسوسی ایشن کا ممبر ہے۔
آرمینیا کے دارالحکومت یریوان میں پہلی عالمی فوٹو نمائش کا افتتاح کیا گیا جس میں اسلامی جمہوریہ ایران، بھارت، فرانس، امریکہ، اٹلی ، روس ، پولینڈ ، ہنگری ، سوئٹزرلینڈ ، ارجنٹائن ، بیلاروس ، مصر نے شرکت کی.


١١:٤١ - 1398/06/11    /    شماره : ٧٣٥٠٤٧    /    تعداد نمایش : ٤٠



خروج




منو اصلی
آمار بازدید
 بازدید این صفحه : 11689 | بازدید امروز : 42 | کل بازدید : 562975 | بازدیدکنندگان آنلاين : 3 | زمان بازدید : 3.5156