 اخبار قرہ چرچ، دنیا کے سب سے عالیشان گرجا گھر تہران، 6 جنوری، ارنا – قرہ چرچ ایک آذری لفظ ہے جس کا معنی بلیک یا تادئوس چرچ (St. Thaddeus Monastery) ہے. یہ چرچ ایرانی صوبے آذربائیجان غربی کے شہر ارومیہ میں واقع ہے جو سیاہ اور سفید پتھروں اور خوبصورت گنبدوں کی وجہ سے دنیا کے سب سے دلکش اور قدیم ترین کلیساوں میں سے ایک ہے. |