 اخبار ایک لاکھ غیرملکی سیاح کی ایرانی صوبے یزد کی سیر یزد، 27 فروری، ارنا – ایرانی صوبے یزد کے ادارے ثقافت، دستکاری مصنوعات اور سیاحت کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ رواں سال کے ابتدا سے گزشتہ مہینے کے آخر تک ایک لاکھ غیرملکی سیاحوں نے اس صوبے کے تاریخی، ثقافتی مقامات اور قدرتی مناظر کی سیر کی۔ |