اخبار ایران کی تاریخ کا غمناک دن ایران کی تاریخ کا غمناک دن - جب انسانیت کے چمپین اور بابائے جمہور امریکہ نے جنگی بیڑے سے ایران ائیر کو میزائیل سے اڈایا جسمیں 290 مسافر بشمول خواتین اور بچے جام شہادت نوش کرگئے۔۔
اخبار حضرت امام صادق علیہ السلام کی علمی خدمات تاریخ تشییع اس بات پر گواہ ہے کہ حضرت ختمی مرتبت کے زمانے سے غبیت کبری تک آئمہ معصومین کی رہبریت، قیادت اور حکمت عملی میں ایک غیرمعمولی طریقہ کار کا تسلسل رہا ہے۔