اخبار ایرانی شارٹ فلم کو امریکی میلے میں پیش کیا جائے گا تہران، ارنا - امریکہ میں ایکشن آن فلم میگافسٹ نامی میلے میں ایرانی فلم ساز "منوچہر تیمور زادہ" کی بنائی گئی شارٹ فلم "مرد جعبہ ای" کو نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.
اخبار امریکہ، پاکستان میں فارسی کے نادر نسخوں تک رسائی کیلئے سرگرم تہران، ارنا - انجمن ترقی اردو پاکستان کی سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی جامعات میں موجود شعبہ فارسی کے ذمہ داران پاکستان میں 2500 سال پرانے نادر نسخوں ترک رسائی کے لئے سرگرم ہیں.
اخبار فارابی ایوارڈ فیسٹیول میں « تحقیقی کتاب»، «تحقیقی رپورٹس»،«پی ایچ ڈی تھیسز» اور «ایم فل تھیسز» شامل ہیں جو اپریل 2016 سے مارچ 2019 تک کے درمیان لکھے گیے ہوں شامل ہوسکتے ہیں۔
اخبار چُغازنبیل چُغازنبیل؛ اس مکان کو کچے اینٹ اور مٹی سے عیلام کے بزرگ بادشاہ اونتاش ناپیرشا نے ایزد اینشوشیناک، نگہبان ومالک شوش کی عبادت کے لیے 1250 قبل از مسیح تعمیر کیا تھا۔