 اخبار مشہد؛ ایران کا سب سے مقبول سیاحتی شہر ایران کے شمال مشرق میں واقع مذہبی شہر مشہد ملک کے سب سے اہم سیاحتی شہروں میں سے ایک ہے جو سال کے مختلف موسموں بالخصوص خاص دنوں جیسے شعیوں کے آٹھویں امام حضرت امام رضا (ع) کی یوم ولادت کی مناسبت سے ملک بھر سمیت پوری دنیا سے آنے والے سیاحوں کی میزبانی کر رہا ہے۔ |