اخبار گولڈن ایگل ٹرین غیرملکی سیاحوں کو لے کر شیراز پہنچ گئی شیراز، 14 اکتوبر، ارنا - دنیا کے مختلف ممالک کے سیاحوں کو لے کر گولڈن ایگل ٹرین اتوار کے روز اسلامی جمہوریہ ایران کے تاریخی شہر شیراز کے ریلوے اسٹیشن پر پہنچ گئی.
اخبار ایران میں ہخامنشی سلطنت کے دور کے نادر خاکے کی رونمائی 80 سال پہلے ایران سے چوری ہونے والے ہخامنشی سلطنت کے دور کے نادر خاکے جو قانونی تعقیب کے ساتھ نیویارک سے واپس کردیا گیا تھا،ایران کے نیشنل میوزیم میں رونمائی ہوئی۔
اخبار سفیر ایران:علمای شیعه و سنی مراقب تفرقه افکنی دشمن باشند سفیر جمهوری اسلامی ایران در پاکستان با تاکید بر لزوم گسترش وحدت و همدلی بین مسلمانان گفت:دشمن در پی تفرقه افکنی میان مسلمانان است و علمای شیعه و سنی باید مراقب این توطئه ها باشند.
اخبار ایران عالمی امن کو فروغ دینے میں تعمیری کردار ادا کرتا ہے: اقوام متحدہ یزد، 30 ستمبر، ارنا – ایرانی دارالحکومت تہران میں تعینات اقوام متحدہ کے انفارمیشن سینٹر کی سربراہ نے اس تنظیم کی ترقی پر ایران کے اہم کردار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک عالمی امن اور مذاکرات کو فروغ میں تعمیری کردار ادا کر رہا ہے.
اخبار تخت جمشید، ایران کا تاریخی اور سیاحتی مقام ارنا - ایران کے جنوبی صوبے فارس میں تخت جمشید کے مقام پر ہخامنشی سلطنت کے تاریخی کھنڈرات اس دور کی تہذیب اور تاریخ کے عکاس ہیں.
اخبار کاخ نخست وزیری پاکستان به مرکز دانشگاهی تبدیل می شود اسلام آباد - ایرنا - وزیر آموزش و پرورش دولت پاکستان اعلام کرد که کاخ نخست وزیری این کشور به منظور مبارزه با اشرافی گری به دانشگاه ممتاز فناوری اطلاعات تبدیل می شود.
اخبار ایران میں اوآنا تنظیم کے 43ویں اجلاس کا آغاز تہران، 3 ستمبر، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی میزبانی میں ایشیا پیسفک نیوز ایجنسیوں کی تنظیم (OANA) کے 43ویں ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس پیر کے روز تہران میں شروع ہوگیا ہے.
اخبار ایران میں بادلوں کا جنگل پر ایک جھلک بادلوں کا جنگل ایران کے البرز پہاڑوں کی سب سے خوربصورت اور سیاحتی جگہ کا نام ہے جو صوبے سمنان کے شہر شاہرود کے قریب میں واقع ہے.
اخبار ایران کی انیمیشن اور مختصر فیلموں کی عالمی میلے میں نمائش امریکہ سمیت دنیا کے مختلف ممالک کی بین الاقوامی فلمی میلوں میں ایران کی جانب سے بنائے گئی انیمیشن، مختصر اور دستاویزی فلموں کو پیش کیا گیا جنہیں شاندار پذیرائی حاصل ہوئی.