مسئول جدیدخانه فرهنگ|درباره ما‎|صفحه اصلی|ايران|اسلام|زبان و ادبيات فارسی|تماس با ما|پيوندها|نقشه سايت
اخبار > ایران ایک پرانی تاریخ اور تہذیب یافتہ عوام کا حامل ہے: ہالینڈی سیاح


  چاپ        ارسال به دوست

اخبار

ایران ایک پرانی تاریخ اور تہذیب یافتہ عوام کا حامل ہے: ہالینڈی سیاح

26 سالہ ہالینڈی سیاح "جاسپر جاکوبز" جنہوں نے حالیہ تین ہفتوں میں اپنی بیوی کے ہمراہ ایران کے مختلف شہروں بشمول تہران، قم، شیراز، کاشان اور یزد کا دورہ کیا ہے اب صوبے کرمان کا دورہ کر رہا ہے.

انہوں نے ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان شہروں کے لوگ کا رویہ ہمارے ساتھ بہت مہربان اور مشفقانہ ہے.

انہوں نے کہا کہ ایران نہ صرف ایک پرامن اور خوبصورت ملک ہے بلکہ اس میں بہت سیاحتی مقامات موجود ہے.

ہالینڈی سیاح نے ایرانی قوم کی میہمان نوازی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایران کی ہر جگہ کہ گئے، ایرانی عوام نے ہمیں خوش آمدید کہا.

انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے مغربی ممالک ایران کے اچھے چہرے کو مسخ کردیا ہے، امید ہے کہ یہ غلط چہرہ مغربی دنیا کے آج حقائق کی مبنی پر بدل جائے گا.


٠٨:٢٦ - دوشنبه ٩ مهر ١٣٩٧    /    شماره : ٧١٣٦٢٠    /    تعداد نمایش : ٤٠


امتیازدهی

خروج




منو اصلی
آمار بازدید
 بازدید این صفحه : 83239 | بازدید امروز : 773 | کل بازدید : 528437 | بازدیدکنندگان آنلاين : 1 | زمان بازدید : 3.2344