مسئول جدیدخانه فرهنگ|درباره ما‎|صفحه اصلی|ايران|اسلام|زبان و ادبيات فارسی|تماس با ما|پيوندها|نقشه سايت
اخبار > ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز/ صدر روحانی نے کالج کی گھنٹی بجائی


  چاپ        ارسال به دوست

اخبار

ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز/ صدر روحانی نے کالج کی گھنٹی بجائی

نئے تعلیمی سال کے آغاز کی ایک خصوصی تقریب صدر اسلامی جمہوریہ ایران ڈاکٹر "حسن روحانی" اور وزیر تعلیم بطحایی کی موجودگی میں تہران میں واقع عترت کالج برائے خواتین میں منعقد ہوئی.
اس موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر روحانی نے کالج کی گھنٹی بجائی.
ایران میں تعلیمی سال 1396-97 کے آغاز میں لاکھوں طالب علم سرکاری اور غیرسرکاری اسکولوں میں علم کے حصول میں شامل ہوں گے.
23 ستمبر (1 مھر) کو ایران میں نیا تعلیمی سال شروع ہوا. اس دن کو یوم تعلیم کے طور پر منایا جاتا ہے، اس موقع پر ایران کے مختلف شہروں میں واقع اسکولوں میں تقریبات ہوئیں.


٠٨:٢٥ - دوشنبه ٢ مهر ١٣٩٧    /    شماره : ٧١٣١٢٠    /    تعداد نمایش : ٣٠


امتیازدهی

خروج




منو اصلی
آمار بازدید
 بازدید این صفحه : 83238 | بازدید امروز : 772 | کل بازدید : 528436 | بازدیدکنندگان آنلاين : 1 | زمان بازدید : 3.7656