مسئول جدیدخانه فرهنگ|درباره ما‎|صفحه اصلی|ايران|اسلام|زبان و ادبيات فارسی|تماس با ما|پيوندها|نقشه سايت
اخبار > ایران میں ایشیائی سیاحتی دارالحکومت ہمدان پر عالمی کانفرنس کا آغاز


  چاپ        ارسال به دوست

اخبار

ایران میں ایشیائی سیاحتی دارالحکومت ہمدان پر عالمی کانفرنس کا آغاز

نائب ایرانی صدر سنیئر "اسحاق جہانگیری" کی موجودگی میں ایران کے مغربی شہر "ہمدان" جسے ایشیا کا سیاحتی دارالخلافہ ہے 2018 عالمی اجلاس کا آغاز کیا گیا.
منعقد ہونے والے عالمی دو روزہ اجلاس میں بعض ایشیائی ممالک کے وزراء اور سفیر، ایشیائی تعاون ڈائیلاگ (ACD) کے سیکرٹری جنرل اور اعلی ایرانی حکام نے شرکت کی.
منعقدہ اجلاس کے دوسرے دن کے موقع پر ایرانی ثقافتی ورثے کی تنظیم کے سربراہ اور غیرملکی حکام کے درمیان ایک نشست منقعد ہوگی.
یاد رہے کہ ہمدان 2018 میں ایشیا کے سیاحتی دارالحکومت کے طور پر منتخب ہوگیا اور اس سال کے نومبر مہینے ہمدان میں 34 ایشیائی ممالک کے وزرائے سیاحت کی کانفرنس بھی منعقد ہوگی جس میں دنیا بھر سے سیاحتی اداروں کے 500 اراکین بھی شرکت کریں گے
ہمدان میں لاتعداد تاریخی اور ثقافتی مقامات واقع ہیں. یہاں تاریخ کی بڑی شخصیات جیسے بو علی سینا اور بابا طاہر کے مزار بھی ہیں.


١٠:١٩ - چهارشنبه ٧ شهريور ١٣٩٧    /    شماره : ٧١٢٥٨٩    /    تعداد نمایش : ٣٤


امتیازدهی

خروج




منو اصلی
آمار بازدید
 بازدید این صفحه : 83226 | بازدید امروز : 742 | کل بازدید : 528406 | بازدیدکنندگان آنلاين : 8 | زمان بازدید : 3.6719