مسئول جدیدخانه فرهنگ|درباره ما‎|صفحه اصلی|ايران|اسلام|زبان و ادبيات فارسی|تماس با ما|پيوندها|نقشه سايت
درباره ما‎
اخبار
محفل مشاعره عطار نیشابوری
عطار نیشابوری کے حوالے سے خانہ فرھنگ کے تعاون سے ایرانی مرکز میں محافل مشاعرے کا اہتمام کیا گیا ۔
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
عطار نیشابوری
فرید الدین عطار1145-46ء میں ایران کے شہر نیشابور میں پیدا ہوئے اور 1221ء میں وفات پائی
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
اربعین عالمی مقابلہ سفرنامہ نویسی، فوٹوگرافی، فلم
اربعین عالمی مقابلہ سفرنامہ نویسی، فوٹوگرافی، فلم - پہلا انعام 50 ملین ریال اور مزید نقدی انعامات
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
نامور ایرانی اداکار جمشید مشایخی انتقال کرگئے
ایران میں سینما اور ٹی وی کے نامور اور سنیئر اداکار "جمشید مشایخی" منگل کی رات بیماری کی وجہ سے 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
بعثت النبی ص کے حوالے سے خانہ فرھنگ ایران میں محفل نعت کا اہتمام
آل پاکستان جرائد سوسائٹی کے تعاون سے محفل نعت کلچر سنٹر میں منعقد کی گیی۔
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
2 اپریل؛ ایران میں یوم "سیزدہ بدر"، جشن نوروز کی الوداعی تقریب
ایران میں قدیم زمانے سے نوروز کے تیرہویں دن کو سیزدہ بدر یا "یوم فطرت" کا نام دیا گیا ہے اور ایرانی عوام ہر سال دو اپریل کو یوم فطرت مناتے چلے آرہے ہیں۔
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
ایرانی صوبے ہمدان کا "علیصدر" غار؛ قدرت کا ایک حیرت انگیز شاہکار
ایران کے مغربی صوبے ہمدان میں واقع علیصدرغار دنیا کے عجائب میں سے ایک ہے جسے دیکھنے کے لئے بڑی تعداد میں سیاح ہمدان کا رخ کرتے ہیں
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
جزیرہ کیش کے زیرزمین سیاحتی مقام کاریز پر ایک جھلک
ایران کے جنوبی جزیرے کیش کو مشرق وسطی کے اہم سیاحتی مراکز میں شمار کیا جاتا ہے جو آج دن موسم سرما میں دنیا کے سیاح اس کی سیر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
پاکستانی دارالحکومت میں عالمی جشن نوروز کا انعقاد، ایران کی شرکت
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بین الاقوامی نوروز فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں اسلامی جمہوریہ ایران سمیت نوروز منانے والے مختلف علاقائی ممالک نے حصہ لیا.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
" نوروز،رائٹس اور روایات"
" نوروز،رائٹس اور روایات"
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
اسلام میں خواتین کے حقوق پر کویٹہ میں سیمینار
سیمینارخانہ فرھنگ ایران اور SPDF کے تعاون سے سرد بہادر خان وومن یونیورسٹی میں منعقد کیا گیا۔
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
چہارشنبہ سوری؛ ایران میں موسم بہار کے استقبال کا جشن
ارنا۔ چہارشنبہ سوری Chaharshanbe Suri نوروز کی آمد سے پہلے ایرانی عوام کا ایک پرانا جشن ہے جس میں موسم بہار کا استقبال آتش بازی، محافل موسیقی، روایتی رقص اور مختلف روایتی انداز میں کیا جاتا ہے۔
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
ماسال، شمالی ایران میں جنت کا ایک ٹکڑا
ماسال، ایران کے شمالی صوبے گیلان میں ایک ہرے بھرے علاقے کا نام ہےجو اپنے منفرد قدرتی مناظر اور شہریوں کی روایتی ثقافت کی وجہ سے ایک خوبصورت سیاحتی علاقے میں بن گیا ہے.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
جمہوریہ چیک میلے میں ایرانی فلم کی نمائش
جمہوریہ چیک کے شہر پراگ میں منعقدہ 59 ویں بین الاقوامی زلین فلم میلے میں ایرانی فلم "دوچ" کو نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
نوروز: ایران کے جنوبی جزیرے اور سواحل کی سیر کی خوشی
تہران، 20 فروری، ارنا – عید نوروز کے آغاز تک ایک ماہ سے کم باقی ہے اور سیاح نئے سال کی نسبتا طویل تعطیلات کے دوران ایران کے جنوبی علاقے کے جزیرے اور سواحل کی سیراور اس کے خواشگوار آب و ہوا سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
ایک لاکھ غیرملکی سیاح کی ایرانی صوبے یزد کی سیر
یزد، 27 فروری، ارنا – ایرانی صوبے یزد کے ادارے ثقافت، دستکاری مصنوعات اور سیاحت کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ رواں سال کے ابتدا سے گزشتہ مہینے کے آخر تک ایک لاکھ غیرملکی سیاحوں نے اس صوبے کے تاریخی، ثقافتی مقامات اور قدرتی مناظر کی سیر کی۔
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
ایرانی فلم کی فرانس فلم میلے میں شاندار پذیرائی
تہران، 27 فروری، ارنا – ایرانی فلمساز "پویا بادکوبہ" کی بنائی گئی فلم "درساژ" فرانس میں 29ویں "سینہ جونیور" فلم میلے میں سب سے بہترین فلم کے طور پر منتخب ہوگئی۔
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
جزیرہ قشم، ایران کا شاندار سیاحتی مقام
تہران،ارنا - ایرانی جزیرہ قشم، ایران اور خلیج فارس کا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ یہ جزیرہ آبنائے ہرمز میں ایران کے جنوبی شہر بندرعباس کے قریب واقع ہے اور خاص طور پر سردیوں کے موسم میں ملک کے پرکشش اور سیاحتی مقاموں سے ایک ہے.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
برلن فیسٹیول کا اختتام، ایرانی مختصر فلم کی پذیرائی
تہران، 17 فروری، ارنا – برلن کے 69ویں فلم فیسٹیول کا اختتام پذیر ہوگیا جس میں ایرانی فلم Tattoo کو سب سے بہترین مختصر فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
ایرانی سنیما کی چالیس سالہ کامیابی، 4 ہزار عالمی ایوارڈز حاصل کئے
تہران ارنا – 1979 میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ایرانی سنیما نے بھی اپنی ترقی کے نئے سفر کا آغاز کیا اور گزشتہ 40 سالوں میں نہ صرف قابل قدر خدمات سرانجام دیں بلکہ اسے مختلف علاقائی اور عالمی میلوں میں 3745 ایوارڈز سے بھی نوازا گیا.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
ایران میں بلوچ خواتین کی کڑھائی دنیا میں منفرد ہے: پاکستانی سفیر
ارنا - ایران میں تعینات خاتون پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ ایران کی بلوچ خواتین کی کڑھائی سے تیار کی جانے والی مصنوعات دنیا میں منفرد ہیں.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
بیانیه «گام دوم انقلاب» خطاب به ملت ایران
بیانیه «گام دوم انقلاب» رهبر معظم انقلاب جضرت آیت الله خامنه ایی خطاب به ملت ایران
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
رہبر انقلاب اسلامی کا اسٹریٹیجک بیان، ایک نئے دور کی نوید
ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ، رہبر انقلاب اسلامی کا اہم اور اسٹریٹیجک بیان
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
کینیڈا نے عالمی تہوار نوروز کو کلینڈر میں شامل کردیا
نیو یارک، 2 فروری، ارنا - کینیڈا میں عالمی تہوار بالخصوص ایرانیوں کے جشن نوروز کو قومی کلینڈر میں شامل کردیا گیا ہے.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>
اخبار
ایران میں 12ویں عالمی سیاحتی نمائش کا افتتاح
تہران, ارنا – 12ویں عالمی سیاحتی نمائش کا منگل کے روز ایرانی دارالحکومت تہران میں افتتاح ہوگیا جس میں 12 ممالک شریک ہیں.
  - تعداد نظرات : ٠ادامه خبر >>

2 3 4 5 6 7 8 9 10 صفحه بعدی >>

منو اصلی
آمار بازدید
 بازدید این صفحه : 86694 | بازدید امروز : 414 | کل بازدید : 541163 | بازدیدکنندگان آنلاين : 6 | زمان بازدید : 2.9844