مسئول جدیدخانه فرهنگ|درباره ما‎|صفحه اصلی|ايران|اسلام|زبان و ادبيات فارسی|تماس با ما|پيوندها|نقشه سايت
اخبار > ایرانی شارٹ فلم کو امریکی میلے میں پیش کیا جائے گا


  چاپ        ارسال به دوست

اخبار

ایرانی شارٹ فلم کو امریکی میلے میں پیش کیا جائے گا

تہران، ارنا - امریکہ میں "ایکشن آن فلم میگافسٹ" نامی میلے میں ایرانی فلم ساز "منوچہر تیمور زادہ" کی بنائی گئی شارٹ فلم "مرد جعبہ ای" کو نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.
ایرانی شارٹ فلم "مرد جعبہ ای" 31 جولائی کو امریکہ کے لاس ویگاس میں منعقد ہونے والے "ایکشن آن فلم میگافسٹ" نامی میلے میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی.
یہ فلم ایک درمیانی عمر کے رپورٹر جو ایک نوجوان کی زندگی سے فلم بنانے پر سرگرم ہے، کی کہانی پر مبنی ہے."تارا اوتادی اور بہزاد خلج" اس فلم کے مرکزی کردار ہیں.


١٥:٢٠ - 1398/05/13    /    شماره : ٧٣٣٦٦٧    /    تعداد نمایش : ٣٦



خروج




منو اصلی
آمار بازدید
 بازدید این صفحه : 10827 | بازدید امروز : 34 | کل بازدید : 555842 | بازدیدکنندگان آنلاين : 8 | زمان بازدید : 4.5156