مسئول جدیدخانه فرهنگ|درباره ما‎|صفحه اصلی|ايران|اسلام|زبان و ادبيات فارسی|تماس با ما|پيوندها|نقشه سايت
اخبار > ایشیا پیسیفیک میلے میں ایرانی فلم کی نمائش ہوگی


  چاپ        ارسال به دوست

اخبار

ایشیا پیسیفیک میلے میں ایرانی فلم کی نمائش ہوگی

تہران، ایرانی فنکار کی بنائی گئی فلم "Beloved" کو آسٹریلیا میں منعقدہ تیرہویں ایشیا پیسیفیک میلے میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔
رپورٹ کے مطابق ایرانی ہدایتکار "یاسر طالبی" کی بنائی گئی فلم Beloved کو آسٹریلیا کے شہر بریزبین میں منعقدہ تیرہویں  ایشیا پیسیفیک میلے میں نمائش کیلئے پیش کیا جائی گا۔
واضح رہے کہ ایشیا پیسیفیک میلے کا 21 نومبر سے آسٹریلیا میں انعقاد کیا جائے گا۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ فلم Beloved کو اس سے پہلے مختلف بین الاقوامی میلوں بشمول ہالینڈ میں منعقدہ International Documentary Film Festival میلے اور برلن فلم فیسٹیول میں نمائش کیا گیا تھا۔
 اس کے علاوہ  فلم "Beloved" کو کینیڈا میں منعقدہ hot docs film festival میں ایوارڈ سے نوازا گیا۔
 اس فلم کی کہانی ایک 83 سالہ اکیلی ماں کی زندگی پر مبنی ہے جو البرز پہاروں میں زندگی گزارتی ہے۔


١٥:١٧ - 1398/05/11    /    شماره : ٧٣٣٦٦٦    /    تعداد نمایش : ١٠



خروج




منو اصلی
آمار بازدید
 بازدید این صفحه : 10831 | بازدید امروز : 58 | کل بازدید : 555866 | بازدیدکنندگان آنلاين : 4 | زمان بازدید : 3.5156