مسئول جدیدخانه فرهنگ|درباره ما‎|صفحه اصلی|ايران|اسلام|زبان و ادبيات فارسی|تماس با ما|پيوندها|نقشه سايت
اخبار > پاکستانی دارالحکومت میں عالمی جشن نوروز کا انعقاد، ایران کی شرکت


  چاپ        ارسال به دوست

اخبار

پاکستانی دارالحکومت میں عالمی جشن نوروز کا انعقاد، ایران کی شرکت

تفصیلات کے مطابق، صدر پاکستان "عارف علوی" اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے جہاں انہوں نے میلے میں لگائے گئے اسٹالز کا دورہ کیا. 
صدر علوی نے ایران کے اسٹال کا بھی دورہ کیا جہاں شرکاء کے مرکز نگاہ رہا. عارف علوی نے نوروز میلے کو شاندار بنانے پر ایرانی سفیر اور ثقافتی قونصلر کا شکریہ ادا کیا.
اس موقع پر ایرانی سفارتکاروں نے پاکستانی صدر اور دیگر معزز مہمانوں کو وطن عزیز ایران کی ثقافت، تہذیب، سیاحت اور نوروز کے رسم و رواج سے آگاہ کیا.
اس تقریب میں اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانےاور ثقافتی قونصلٹ کے زیر اہتمام ایرانی ثقافت اور آرٹس سے متعلق مختلف دستکاری اور دیگر مصنوعات کو شرکاء کے سامنے پیش کیا.


١٨:٢١ - دوشنبه ٣ فروردين ١٣٩٨    /    شماره : ٧٢٧٤٨١    /    تعداد نمایش : ٤٦



خروج




منو اصلی
آمار بازدید
 بازدید این صفحه : 8964 | بازدید امروز : 26 | کل بازدید : 543807 | بازدیدکنندگان آنلاين : 1 | زمان بازدید : 3.8594