مسئول جدیدخانه فرهنگ|درباره ما‎|صفحه اصلی|ايران|اسلام|زبان و ادبيات فارسی|تماس با ما|پيوندها|نقشه سايت
اخبار > نامور ایرانی اداکار جمشید مشایخی انتقال کرگئے


  چاپ        ارسال به دوست

اخبار

نامور ایرانی اداکار جمشید مشایخی انتقال کرگئے

مرحوم جمشید مشایخی 27 نومبر 1934 ایرانی دارالحکومت تہران میں پیدا ہوئے۔
آپ نے 1957 میں مختصر فلم "جلد مار" سے فنی کیریئر کا آغاز کیا۔
ایران کے مایہ ناز اداکار، سینما، اسٹیج اور ٹی وی پر اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے، ہیرو کے طور پر مقبول ہوئے۔
آپ سنیما اور فلم انڈسٹری میں سالوں سال سے زائد خدمات سرانجام دینے کے بعد کل رات اس دنیائے فانی سے کوچ کرگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں مختلف حکومتی، سیاسی، ثقافتی اور مذہبی شخصیات نے مرحوم مشایخی کے انتقال پر نہایت دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ایرانی صدر مملکت ڈاکٹر "حسن روحانی"، محکمہ خارجہ کے ترجمان "بہرام قاسمی" اور وزیر خارجہ "محمد جواد ظریف" نے اپنے تعزیتی پیغامات میں جمشید مشایخی کے انتقال پر نہایت دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کی-


١٨:٠٤ - جمعه ١٧ فروردين ١٣٩٨    /    شماره : ٧٢٧٤٧٨    /    تعداد نمایش : ٤٦



خروج




منو اصلی
آمار بازدید
 بازدید این صفحه : 8965 | بازدید امروز : 27 | کل بازدید : 543808 | بازدیدکنندگان آنلاين : 1 | زمان بازدید : 4.8750