مسئول جدیدخانه فرهنگ|درباره ما‎|صفحه اصلی|ايران|اسلام|زبان و ادبيات فارسی|تماس با ما|پيوندها|نقشه سايت
اخبار > ایران اور جنوبی کوریا فلم کی پیداوار کے شعبے میں تعاون بڑھانے کیلئے پرعزم


  چاپ        ارسال به دوست

اخبار

ایران اور جنوبی کوریا فلم کی پیداوار کے شعبے میں تعاون بڑھانے کیلئے پرعزم

اس موقع میں علیرضا تابش نے گزشتہ برسوں کے دوران ایران میں جنوبی کوریا کے مختلف وفود کی موجودگی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک نے مشترکہ فیسٹیولوں کے انعقاد کے لیے بہت اچھا تعاون کیا ہے.
انہوں نے ایران اور جنوبی کوریا کے درمیان سنیمائی تعاون کی اہمیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس ملاقات دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ فلموں کی پیداوار کیلئے ایک سنہری موقع ہے.
تابش نے دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ انیمیشن کی پیداوار کا ذکر کرتے ہو‏ئے کہا کہ امید ہے کہ یہ انیمیشن آئندہ سال تک نمائش کے لیے تیار کی جائے گی.
انہوں نے مزید کہا کہ ہم فرانس، جرمنی، ترکی، امریکہ، فن لینڈ، چیک، آذربائیجان اور چین جیسے ممالک کیساتھ مشترکہ فلم کی پیداوار کے شعبے دوطرفل تعاون کے فروغ پر آمادہ ہیں.


١١:٢٨ - دوشنبه ١٢ آذر ١٣٩٧    /    شماره : ٧١٩١١٩    /    تعداد نمایش : ٨



خروج




منو اصلی
آمار بازدید
 بازدید این صفحه : 7269 | بازدید امروز : 804 | کل بازدید : 528468 | بازدیدکنندگان آنلاين : 1 | زمان بازدید : 3.0938