مسئول جدیدخانه فرهنگ|درباره ما‎|صفحه اصلی|ايران|اسلام|زبان و ادبيات فارسی|تماس با ما|پيوندها|نقشه سايت
اخبار > گولڈن ایگل ٹرین غیرملکی سیاحوں کو لے کر شیراز پہنچ گئی


  چاپ        ارسال به دوست

اخبار

گولڈن ایگل ٹرین غیرملکی سیاحوں کو لے کر شیراز پہنچ گئی

اس ٹرین میں آسٹریلیا، جرمنی، اٹلی، سنگاپور، امریکہ، ملائیشیا اور روس کے سیاح موجود ہیں.
اس ٹرین کے سیاح شہر شیراز میں نامور ایرانی شاعر حافظ اور سعدی کے مزار، ارگ کریم خان، پاسارگاد، تخت جمشید اور نقش رستم کے تاریخی مقامات کا دورہ کریں گے.
گولڈن ایگل ٹرین شیراز کے ایک روزہ دورے کے بعد اپنے غیرملکی سیاحوں کو تاریخی شہر اصفہان لے جائے گی.
یہ ٹرین ایک روسی کمپنی سے متعلق ہے جس کے سیاح 7 اکتوبر سے سرحدی علاقے سرخس سے اسلامی جمہوریہ ایران میں داخل ہوگئے 19 اکتوبر تک اپنے راستے میں مشہد، تہران، کرمان، راین، سعادتشہر، شیراز، اصفہان، کاشان، قم، اراک، شوشتر، گرمسار، پل ورسک اور پل سفید کا دورہ کر رہے ہیں.
گزشتہ چار سالوں کے دوران غیرملکی سیاحوں نے 17 گولڈن ایگل ٹرین کے ذریعہ ایران کے تمام علاقوں کا دورہ کیا ہے. رواں سال کے آخر تک دوسری تین گولڈن ایگل ٹرین ایران پہنچیں گی.
امریکہ کی ہاروارڈ یونیورسٹی کے پروفیسروں کے 35 رکنی وفد نے گزشتہ ہفتہ ایران کے صوبے فارس کے تاریخی مقامات کا دورہ کیا.


٠٩:١٦ - سه شنبه ٢٣ مهر ١٣٩٧    /    شماره : ٧١٤٢٠٨    /    تعداد نمایش : ٤١



خروج




منو اصلی
آمار بازدید
 بازدید این صفحه : 7255 | بازدید امروز : 740 | کل بازدید : 528404 | بازدیدکنندگان آنلاين : 7 | زمان بازدید : 3.8282